Friday, February 13, 2026
ہوماسلام آبادسی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول سائوتھ کا غیر قانونی عمارتوں کو سیل کرنے کا سلسلہ جاری

سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول سائوتھ کا غیر قانونی عمارتوں کو سیل کرنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد، سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول سائوتھ کی جانب سے شہر اقتدار میں غیر قانونی تعمیرات و عمارتوں کو سیل کرنے کا سلسلہ جاری ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول سلیم اختر کا ٹیم کے ہمراہ بنی گالا ، کری روڈ اور نیو مال کے علاقوں کا دورہ ، متعدد غیر قانونی عمارتیں و تعمیرات سیل کر دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے شعبہ بلڈنگ کنٹرول سائوتھ کی جانب سے شہر اقتدار میں غیر قانونی تعمیرات و عمارتوںکیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول سلیم اختر نے ٹیم کے ہمراہ بنی گالا ، کری روڈ اور نیو مال کے علاقوں کا دورہ کیا ،اسسٹنٹ کمشنر بہارہ کہو انیل سعید بھی انکے ہمراہ تھے ، اس موقع پر متعدد غیر قانونی عمارتیں و تعمیرات سیل کر دی گئیں ۔
WhatsApp Image 2021 09 06 at 2.06.41 PM

WhatsApp Image 2021 09 06 at 2.06.43 PM


e321844a ae42 4cb3 984a 8d176482992d

ef54fe0a f88b 4b8e 9bd0 93bf793757f2

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔