Friday, February 7, 2025
ہومپاکستانپاک فوج کے شہید جوان کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

پاک فوج کے شہید جوان کو فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

نوشہروفیروز،پاک فوج کا شہید جوان فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
ڈیرہ غازی خان میں پہاڑ سے گر کر شہید ہونے والے فوجی جوان محمد عظیم سولنگی کو محراب پورکے قریب گاوں حیات سہتو کے آبائی قبرستان میں مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران اورمقامی افراد کی ایک بڑی تعداد شریک ہوئی ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔