Saturday, March 7, 2026
ہومپاکستانصدر مملکت نے ڈاکٹر رضوان اُپل کوایکسی لینس اینڈ ہیلتھ کیئر ایوارڈسے نوازدیا

صدر مملکت نے ڈاکٹر رضوان اُپل کوایکسی لینس اینڈ ہیلتھ کیئر ایوارڈسے نوازدیا

اسلام آباد(آئی پی ایس ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صحت کے شعبے میں بہترین خدمات سرانجام دینے پراسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر کے سی ای او ڈاکٹر رضوان اُپل کو’ایکسی لینس اینڈ ہیلتھ کیئر ایوارڈ’سے نوازا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ایوان صدر میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے صحت کے شعبے میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر ڈاکٹر رضوان اُپل کو’ایکسی لینس اینڈ ہیلتھ کیئر ایوارڈ’سے نوازا گیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔