اسلام آباد، وزیراعظم عمران خان کے احکام کے مطابق عوام الناس کے مسائل سننے کیلئے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان آج بذریعہ فیس بک لائیو کھلی کچہری کا انعقاد کرینگے۔اپنی شکایت لکھ کر بھیجتے ہوئے پولیس سٹیشن کا نام اور اپنا رابطہ نمبر شکایت کے ساتھ ضرور لکھیں۔ نامکمل شکایات کو کھلی کچہری کا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔
آئی جی اسلام آباد آج بذریعہ فیس بک لائیو کھلی کچہری کا انعقاد کرینگے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
