لاس اینجلس ،ڈرامائی موڑ سے بھرپور فلم مے ڈے یکم اکتوبر کو ریلیز ہوگی،ایک ڈرپوک لڑکی جب صنف نازک کی فوج میں بھرتی ہوتی ہے تو لرزہ خیز ڈرامائی موڑ آتے ہیں۔ یہی داستان ہالی وڈ ایکشن تھرلر فلم مے ڈے کی ہے۔وہ ایک ایسی جنگ میں شریک ہے جہاں دشمن ان سے زیادہ طاقت ور ہے لیکن ان کے ارادے خطرناک ہیں۔ لڑکیوں کی اس فوج میں آکر اس کی زندگی کا رخ ہی بدل جاتا ہے وہ اب ڈٹ کر مقابلہ کررہی ہے۔ کیا یہ گروہ مخالفوں پر قابو پا لے گا، اس کا علم یکم اکتوبر کو فلم کی نمائش کے بعد ہوگا۔
ڈرامائی موڑ سے بھرپور فلم مے ڈے یکم اکتوبر کو ریلیز ہوگی
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔