Wednesday, June 3, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزمقبول گوندل آڈیٹر جنرل پاکستان تعینات،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

مقبول گوندل آڈیٹر جنرل پاکستان تعینات،نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز )وزارت خزانہ نے مقبول گوندل کی بطور آڈیٹر جنرل پاکستان صدر پاکستان تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔مقبول احمد گوندل کو چار سال کے لئے آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے عہدے پر تعینات کیاگیاہے۔نو منتخب آڈیٹر جنرل اپنے پیش رو کی مدت مکمل ہونے پر عہدہ سنبھالیںگے۔مقبول احمد گوندل اس وقت کنٹرولر جنرل آف اکاونٹس کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

WhatsApp Image 2025 08 09 at 07.45.13 cbb53a36

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔