Sunday, March 15, 2026
ہومبریکنگ نیوزایف آئی اے میں خود احتسابی کا نیا نظام متعارف

ایف آئی اے میں خود احتسابی کا نیا نظام متعارف

اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈی جی رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر ایف آئی اے میں اصلاحات کا عمل تیز کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ادارے میں خود احتسابی کا نیا نظام متعارف کرایا گیا ہے، جس کے تحت اینٹی کرپشن ونگ میں ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل اکاؤنٹ ایبلٹی قائم کر دیا گیا ہے۔


نیا ڈائریکٹوریٹ بدعنوانی کے خلاف خود ہی انکوائری کرے گا ، زونل سطح پر ڈائریکٹرز اور ایڈیشنل ڈی جیز بھی احتساب کے لیے بااختیار ہوں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔