Friday, March 20, 2026
ہومکامرسچینی وزیر اعظم کا یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کا اعلان

چینی وزیر اعظم کا یارلنگ زانگبو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کا اعلان


بیجنگ : دریائے یارلنگ زانگبو  کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی افتتاحی  تقریب چین کے شی زانگ  خود اختیار علاقے کے نینگچی شہر میں منعقدہوئی ۔

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے  تقریب میں شرکت کی اور منصوبے کے باضابطہ آغاز کا اعلان کیا۔ دریائے  یارلنگ زانگبو کے نچلے حصوں پر ہائیڈرو پاور پروجیکٹ  چینی شی زانگ  خود اختیار علاقے کے نینگچی شہر میں واقع ہیں۔ منصوبے کے مطابق  تقریباً 1.2 ٹریلین یوآن کی  سرمایہ کاری کے ساتھ 5 کیسکیڈ پاور اسٹیشنز تعمیر کئے جائیں گے،

جن سے پیدا کی جانے والی بجلی کی اکثریت شی زانگ خود  اختیار علاقے کے قریبی علاقوں کی کھپت کیلئے ہو گی

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔