جدہ ( خالد نواز چیمہ)کرکٹ کے نامور عالمی شہرت یافتہ سابقہ کپتان جاوید میاں داد عمرہ کی غرض سے سعودی عرب تشریف لائے ،بزرگ سیاستدان سابقہ وفاقی وزیر چوہدری شہبازحسین اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے جاوید میاں داد کے اعزاز میں لاثانی سپنسر ہوٹل جدہ میں عشائیہ دیا جس میں عمائدین جدہ سیاسی وسماجی کاروباری صحافی شخصیات نے شرکت کی۔
جاوید میاں داد عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
