Wednesday, June 25, 2025
spot_img
ہومپاکستانسابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان ایف آئی اے میں تعینات

سابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان ایف آئی اے میں تعینات

اسلام آباد(سب نیوز)سابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کو ایف آئی اے میں تعینات کر دیا گیا۔
اکبر ناصر نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں ڈیپورٹیشن پر خدمات سر انجام دے رہے تھے ۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔