Wednesday, January 28, 2026
ہومپاکستانمیجر شمائلہ بشیر کیلئے اقوام متحدہ کاتمغہ امن

میجر شمائلہ بشیر کیلئے اقوام متحدہ کاتمغہ امن

گلگت،دختر گلگت بلتستان میجر شمائلہ بشیر جو کہ پاک فوج کی جانب سے UN امن مشن میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں انہیں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر فورس کمانڈر UNFICYPs یونائیٹڈ نیشن امن تمغہ پیش کر رہے ہیں، اس بہادر بیٹی نے پاکستان و گلگت بلتستان بالخصوص ضلع استور کا نام امن کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے پر دلی مبارکبادپیش کرتا ہوں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔