Wednesday, January 28, 2026
ہومپاکستانغلام محمد میمن قائم مقام آڈیٹر جنرل

غلام محمد میمن قائم مقام آڈیٹر جنرل

اسلام آباد،صدر مملکت عارف علوی نے گریڈ 22کے افسر غلام محمد میمن کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان کا عارضی چارج سونپ دیا ۔
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آڈیٹر جنرل ون غلام محمد میمن کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے عہدے کا عارضی چارج سونپ دیا گیا ہے ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان کی بطور ایکٹنگ آڈیٹر جنرل تعیناتی کی منظوری دے دی ، وزارت خزانہ کی طرف سے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔