Saturday, June 14, 2025
spot_img
ہومبریکنگ نیوزاپوزیشن کا بجٹ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی میں شور شرابا

اپوزیشن کا بجٹ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی میں شور شرابا

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس جاری ہے جس میں اپوزیشن کی جانب سے شور شرابا کیا گیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
اپوزیشن اراکین کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر شدید نعرہ بازی کی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔