Saturday, June 13, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومبریکنگ نیوزپاکستان اسٹاک ایکسچینج نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی پی ایس)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 28 مئی کو یوم تکبیر کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف مارکیٹ آپریشن نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔