اسلام آباد (سب نیوز )مہمند لویہ جرگہ راولپنڈی اسلام آباد کی ڈی آئی جی آپریشن محمد جواد طارق سے صدر ملک گل اکبر وائس چیئرمین ناصر خان جنرل سیکرٹری رحمن اللہ یونس خان آمان اللہ سینئر نائب صدر آصغر خان نائب صدر سید محمد خان نائب صدر ظفر شنواری ملک منیر اجمل خان ملک گلستان کی ملاقات مہمند قوم کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال گیا۔اس موقع پر ڈی آئی جی آپریشن محمد جواد طارق نے مسائل کے حل اور جرائم کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
ہوماسلام آبادمہمند لویہ جرگہ راولپنڈی اسلام آباد کے وفد کی ڈی آئی جی آپریشن محمد جواد طارق سے ملاقات
مہمند لویہ جرگہ راولپنڈی اسلام آباد کے وفد کی ڈی آئی جی آپریشن محمد جواد طارق سے ملاقات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔