Tuesday, March 11, 2025
ہومبریکنگ نیوزہائی پاور بورڈ ،، بیوروکریٹس کو ترقی دینے کی سفارش کر دی گئی،، کون کون سے بیورو کریٹس کو ترقی مل گئی ، تفصیلات سب نیوز پر

ہائی پاور بورڈ ،، بیوروکریٹس کو ترقی دینے کی سفارش کر دی گئی،، کون کون سے بیورو کریٹس کو ترقی مل گئی ، تفصیلات سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز )پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 19افسران کوگریڈ 22میں ترقی دیدی گئی ،ترقی پانے والوں میں محی الدین احمد وانی ،وسیم افضل چوہدری ،امبرین رضاشامل ،علی طاہر ،عثمان اخترباجوہ ،محمد حمیرکریم ،سید عطا الرحمان ،مصدق احمد خان گریڈ بائیس میں ترقی پاگئے ،گریڈبائیس میں راشد محمود،مومن آغا،ندیم محبوب،شکیل احمد مینگیجوترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔

ترقی پانے والوں میں دادمحمد باریج،سعدیہ ثروت جاوید،اسدرحمان گیلانی ،علی سرفراز حسین ،زاہد اخترزمان ترقی پانے والوں میں شامل ،نبیل احمد اعوان اوراحمدرضاسرورگریڈ22میں ترقی پانے والوں میں شامل پولیس سروس کے آٹھ افسران کو گریڈ22میں ترقی دیدی گئی :ترقی پانے والوں میں بی اے ناصر ،غلام نبی میمن ،فاروق مظہر شامل عمران یعقوب منہاس ،خالق شیخ ،شہزادسلطان،زبیر ہاشمی اورمحمدطاہر رائے ترقی پانیوالوںمیںشامل ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔