Monday, March 3, 2025
ہومبریکنگ نیوززہری میں جے یو آئی کے رہنما پر حملہ، غلام سرور اپنے ساتھی امان اللہ سمیت شہید

زہری میں جے یو آئی کے رہنما پر حملہ، غلام سرور اپنے ساتھی امان اللہ سمیت شہید


کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے زہری میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما غلام سرور قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے تراسانی کے مقام پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں جے یو آئی کے رہنما کے غلام سروراپنے ساتھی امان اللہ سمیت شہید ہوگئے۔
حملے میں جے یو آئی کے رہنما غلام سرور کا گن میں بھی زخمی ہوا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔