Sunday, March 8, 2026
ہومبریکنگ نیوزاسحاق ڈار کا ڈنمارک کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کا ڈنمارک کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی پی ایس ) وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا ڈنمارک کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماں نے پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان دیرینہ دوستی کو مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق فریقین نے دوطرفہ تعلقات کو اقتصادی شراکت داری میں بدلنے کے عزم کا اظہار کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔