Saturday, March 21, 2026
ہومپاکستاناسلام آباد،تھانہ گولڑہ کے علاقے میں سسر نے بہو کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد،تھانہ گولڑہ کے علاقے میں سسر نے بہو کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد،تھانہ گولڑہ کے علاقے میں ایک اور خاتون سے زیادتی کا کیس سامنے آگیا۔سسر نے بہو کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔گولڑہ پولیس نے ملزم خورشید کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ملزم خورشید نے رات ایک بجے زبردستی زیادتی کی،مقدمے کے متن کے مطابق اس وقت گھر میں کوئی بھی موجود نہ تھا۔تفصیلات کے مطابق زیادتی کی شکار سمیرا عثمان نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ میری شادی پانچ ماہ قبل شان خورشید سے ہوئی ،میرے خاوند گولڑہ میں ٹائر پنکچر کا کام کرتے ہیں ،گزشتہ رات میرا خاوند اپنی ڈیوٹی پر گیا ہوا تھا کہ میرا سسر محمد خورشید نے تقریباًرات ایک زبردستی مجھے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
99

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔