Saturday, January 11, 2025
ہومتازہ ترینصدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کر لیا ، اہم قانون سازی متوقع

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو طلب کر لیا ، اہم قانون سازی متوقع

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا معاملہ،
صدر مملکت اصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری کو سہ پر پانچ بجے طلب کر لیا۔
ہے

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملک کی موجودہ اور امن و امان کی صورتحال پر بحث کی جائے گی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے جاری مدارس رجسٹریشن ارڈیننس پیش کیا جائے گا ۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔