Tuesday, December 23, 2025
ہومبریکنگ نیوزوفاقی ترقیاتی اداے کے 18افسران کو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے عہدے پر ترقی مل گئی،تحریری احکامات سب نیوز پر

وفاقی ترقیاتی اداے کے 18افسران کو اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے عہدے پر ترقی مل گئی،تحریری احکامات سب نیوز پر

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی ترقیاتی اداے کے 18افسران کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر ترقی مل گئی، اس حوالے سے ایچ آرڈی نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات پر پروموشن کیسز کی منظوری کے تحریری احکامات جاری کردیے گئے۔ سب نیوز کو موصول نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والے افسران میں کلثوم بی بی ،حنا ابرار ،عبدالغفور،لیاقت حیات،محمد عابد،روبی دلشاد،ابرار حسین،ناہید احمد ، شیخ فیضان، ظفیر خان ، خواجہ مظہر محمود، کرامت اللہ، میاں دلاور، ظفر عباس اعوان ، محمد اکرام ، ملک ذوالفقارعلی شاہ شامل ہیں۔

WhatsApp Image 2025 01 09 at 03.56.48 d9582a98 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔