اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج جمعہ کو طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس میں وزیراعظم، سول اور عسکری حکام شرکت کریں گے۔
اجلاس میں سیکیورٹی صورتحال پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی داخلی سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دیں گے۔
معیشت میں نمایاں بہتری آگئی، 2025 پاکستان کی معاشی ترقی کا سال ہوگا، وزیر اعظم
وزیز اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے جسے کچلنا ہوگا، معاشی استحکام سیاسی استحکام سے جڑا ہے
وزیز اعظم کا مزید کہنا تھا کہ پارا چنار جیسا دلخراش واقعہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے۔
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
