Friday, January 3, 2025
ہومکامرسچین کے صدر مملکت  شی جن پھنگ سال نو کے موقع پر  پیغام دیں گے

چین کے صدر مملکت  شی جن پھنگ سال نو کے موقع پر  پیغام دیں گے

بیجنگ :

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ بیجنگ وقت کے مطابق    31 دسمبر  کی  شام 7 بجے چائنا میڈیا گروپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے 2025 کے نئے سال کی مناسبت سے اپنا پیغام دیں گے۔

چائنا میڈیا گروپ کا جامع چینل، نیوز چینل، چینی بین الاقوامی چینل، فور کے چینل، چائنا گلوبل ٹیلی ویژن کے غیر ملکی زبان کے چینلز، چائنا نیشنل ریڈیو، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل، پیپلز ڈیلی آن لائن،  سنہوا  نیٹ، سی سی ٹی وی نیوز موبائل ایپلی کیشن سمیت   اہم ویب سائٹس اور  نیو میڈیا  پلیٹ فارمز صدر مملکت  شی جن پھنگ  کا پیغام بیک وقت نشر کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔