ریاض: سعودی عرب نے یمن کیلئے 50کروڑ ڈالر کے نئے معاشی پیکیج کا اعلان کر دیا۔
سعودی میڈیا کے مطابق پیکیج کا مقصد یمنی حکومت کا بجٹ اور یمن سینٹرل بینک کو مستحکم کرنا ہے۔
اقتصادی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 30 کروڑ ڈالر یمن کے سینٹرل بینک میں جمع کرائےگئے جبکہ 20 کروڑ ڈالر یمنی بجٹ کے خسارے سے نمنٹے کیلئے دئیے گئے ہیں۔
سعودی عرب کا یمن کیلئے 50کروڑ ڈالر کے نئے معاشی پیکیج کا اعلان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
