Friday, December 26, 2025
ہومپاکستانپشاور کارخانوں مارکیٹ میں پولیس موبائل پر گرنیڈ حملہ،ایک اہلکار شہید،1زخمی

پشاور کارخانوں مارکیٹ میں پولیس موبائل پر گرنیڈ حملہ،ایک اہلکار شہید،1زخمی

پشاورپولیس اور اسسٹنٹ کمشنر کارخانوں مارکیٹ میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر دوکانداروں کو پکڑ کر لے جا رہے تھے کہ اس دوران نامعلوم شخص نے پولیس موبائل پر گرنیڈ حملہ کیا جس کی وجہ سے ایک پولیس اہلکار ابن امین شہید ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔