Saturday, February 28, 2026
ہومپاکستانقاسم خان سوری نے گورنر بلوچستان کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں پودا لگایا

قاسم خان سوری نے گورنر بلوچستان کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں پودا لگایا

اسلام آباد،قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے گورنر بلوچستان ظہور آغا کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں مون سون شجرکاری مہم کے تحت میگنولیا گرینڈی فلوراکا پودا لگایا۔ بعد ازاں گورنر بلوچستان ظہور آغا نے بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار پودا لگایا۔ اس موقع پر ملک کی ترقی ، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔