Sunday, March 1, 2026
ہومپاکستانپنجاب کے تمام سکولوں کو 2 اگست سے کھولنے سے پہلے اہم ہدایات جاری کردی گئیں

پنجاب کے تمام سکولوں کو 2 اگست سے کھولنے سے پہلے اہم ہدایات جاری کردی گئیں

لاہور،پنجاب کے تمام سکولوں کو 2 اگست 2021 سے کھولنے سے پہلے صفائی ستھرائی کے لئیے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق تمام سربراہان ادارہ جات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ سکول کھلنے سے پہلے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد اور صفائی کے معاملات کو یقینی بنائیں۔

notification 2

 

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔