Monday, December 16, 2024
ہومبریکنگ نیوزمعاشی امور پر بحث،ای سی سی فیصلوں کی توثیق ،وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

معاشی امور پر بحث،ای سی سی فیصلوں کی توثیق ،وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

اسلام آباد(آئی پی ایس ) وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا، وزیراعظم محمد شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا، اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے فیصلوں کی توثیق کرے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔