Sunday, March 1, 2026
ہومدنیاپاکستان انٹرنیشنل سکول جدہ کے ہونہار طالب علم عبد الرحمن ارشد کا انتقال

پاکستان انٹرنیشنل سکول جدہ کے ہونہار طالب علم عبد الرحمن ارشد کا انتقال

جدہ (خالد نواز چیمہ) پاکستانی کمیونٹی کے لیے ایک انتہائی افسوس ناک خبر، پاکستان انٹرنیشنل سکول جدہ انگلش سیکشن الرحاب کے 2 A لیول کے ہونہار ملنسار طالب علم ، عبد الرحمن ارشد کا جدہ میں انتقال ہوگیا ،عبد الرحمن کو جدہ کے مقامی قبرستان میں دفن کردیا گیا، غم کی اس گھڑی میں سکول کی انتظامیہ جدہ کی سیاسی وسماجی شخصیات پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے صدر تصور چوھدری سابقہ پرنسیپل سنیٹر سحرکامران ،سابقہ پرنسپل عمران پاکستان جرنلسٹ فورم پاکستان مسلم لیگ جٹ انٹرنیشنل فیڈریشن دیگر تنظیموں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔