Sunday, December 15, 2024
ہومبریکنگ نیوزعلامہ طاہر اشرفی كے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال كر گئے

علامہ طاہر اشرفی كے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال كر گئے

اسلام آباد: چیئرمين پاكستان علماء كونسل علامہ طاہر اشرفی كے چھوٹے بھائی حافظ محمد احمد انتقال كر گئے۔

حافظ طاہر اشرفی کے مطابق حافظ محمد احمد کی نمازجنازہ بعد از نمازعصر جامعہ مسجد بلال پارک سنگھ پورہ میں ادا کی جائے گی۔

مذہبی اور سیاسی شخصیات نے علامہ طاہر اشرفی سے افسوس کا اظہار اور تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔