Monday, March 2, 2026
ہوماسلام آبادراول ڈیم اسلام آباد کے اسپل ویز کھول دیے گئے

راول ڈیم اسلام آباد کے اسپل ویز کھول دیے گئے

اسلام آباد(آئی پی ایس )راول ڈیم اسلام آباد کے اسپل ویز کھول دیے گئے۔ راول ڈیم سپل ویز کو ایک فٹ پانی کم کرنے کے لیے کھولا گیا ہے۔ اس وقت پانی کا موجودہ لیول 1750 ہے۔پانی کا بھا 3600 کیوسک ہے۔اسلام آباد ضلعی انتظامیہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 1752 فٹ ہے،جبکہ اس وقت پانی کی سطح 1749 فٹ ہے،پانی کی سطح مزیدبلندہونے پرسپیل ویزکھول دیے گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔