Saturday, December 14, 2024
ہومپاکستانسندھ اور پختونخوا میں پولیو کے مزید 4کیسز رپورٹ،مجموعی تعداد 63ہوگئی

سندھ اور پختونخوا میں پولیو کے مزید 4کیسز رپورٹ،مجموعی تعداد 63ہوگئی

اسلام آباد (آئی پی ایس )پولیو وائرس کے مزید چار کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان اور ٹانک سے ایک ایک جبکہ سندھ کے جیکب آباد اورسکھرسے بھی ایک ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔پولیووائرس سے3 خواتین سمیت ایک بچہ متاثر ہوا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔