Friday, December 27, 2024
ہومپاکستاناحتجاج میں شریک 1200افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے، عطا تارڑ

احتجاج میں شریک 1200افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج میں شریک 1200افراد کی نشاندہی ہوچکی ہے، نشاندہی کے بعد مقدمات ٹرائل کی طرف لے جائیں گے، ایک ماہ میں فیصلہ ہو جائے گا۔
وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ سنا ہے بشری بی بی نے سلمان اکرم راجہ اور صاحبزادہ حامد رضا کو گالیاں دیں، اورانہیں طرح طرح کے القابات سے نوازا گیا۔وفاقی وزیرعطا تارڑ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی احتجاج کی ناکامی کے بعد گالیاں کھانے کے بعد صرف 2 غیرت مند سامنے آئے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔