Thursday, December 26, 2024
ہوماسلام آباداسلام آباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا


اسلام آباد:اسلام پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے مطیع اللہ جان کو گرفتار کرکے تھانہ مارگلہ میں منتقل کر دیا ہے۔
مطیع اللہ جان کے خلاف مقدمہ درج کیے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم مطیع اللہ جان کے خلاف ابھی تک کسی درج مقدمے کی نقل فراہم نہیں کی گئی۔
کمیٹی ٹو پرٹیکٹ جرنلسٹ کی طرف سے مطیع اللہ جان کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔