Thursday, February 26, 2026
ہومپاکستاناے جے کے الیکشن، ووٹ ڈالنے خواتین کی بھی بڑی تعداد گھروں سے نکلی

اے جے کے الیکشن، ووٹ ڈالنے خواتین کی بھی بڑی تعداد گھروں سے نکلی

اسلام آباد(آئی پی ایس )آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں عوام کا جوش و خروش عروج پر رہا۔ ووٹ ڈالنے خواتین بھی بڑی تعداد میں گھروں سے نکل آئیں۔ کوٹلی میں بزرگ ووٹر بھی پولنگ اسٹیشن پہنچے جبکہ بیمار اور معذور افرادبھی ووٹ ڈالنے آئے۔ سماہنی میں ایک مریض کو چارپائی پر منانہ پولنگ اسٹیشن لایا گیاجبکہ ایل او سی تتہ پانی سیکٹر کے علاقے سیہڑہ میں بھی ووٹرز نے بڑھ چڑھ کر پولنگ میں حصہ لیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔