اسلام آباد (سب نیوز) ڈاکٹر فضل مولا کو ایڈمنسٹریٹر ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (ہوٹا )تعینات کر دیا گیا ۔ سب نیوز کو موصول نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر فضل مولا کو تین سال کے لیے ایڈمنسٹریٹر ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (ہیوٹا )تعینات کر دیا گیا۔
ڈاکٹر فضل مولا کی تقرری تین سال کے لیے کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے۔
ڈاکٹر فضل مولا ایڈمنسٹریٹر ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی (ہوٹا) تعینات، نوٹیفکیشن سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔