Friday, December 27, 2024
ہومکامرسچینی صدر پیرو کے سرکاری دورے کے لئے بیجنگ سے روانہ

چینی صدر پیرو کے سرکاری دورے کے لئے بیجنگ سے روانہ

بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ جمہوریہ پیرو کی صدر بولورٹے کی دعوت پر اپیک رہنماؤں کے 31ویں غیررسمی اجلاس میں شرکت اور پیرو کے سرکاری دورے کے لئے خصوصی طیارے کے ذریعے بدھ کے روز بیجنگ سے روانہ ہو گئے۔

شی جن پھنگ کے ہمراہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر چائی چھی اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای بھی موجود ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔