راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے جانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، اسد قیصر، احمد خان بچھڑ، شبلی فراز اور صاحبزادہ حامد رضا کو حراست میں لے لیا، تمام پی ٹی آئی رہنماؤں کو اڈیالہ چوکی منتقل کردیا گیا۔
عمران خان سے ملاقات کیلئے جانیوالے پی ٹی آئی قائدین گرفتار
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔