Monday, July 7, 2025
ہومپاکستانتمباکو کے کاشتکاروں کے مسائل حل کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

تمباکو کے کاشتکاروں کے مسائل حل کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکی زیرصدارت زرعی منصوعات کی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے زرعی خصوصی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمباکو کے کاشتکاروں کے مسائل حل کریں گے، کھاد، بیج اور کیڑے مار ادویات میں کسان کو اجارہ داریوں کا سامنا ہے۔ اسد قیصر نے کہاکہ کسان کے لیے پیداواری لاگت کم کریں گے تو ہی کسان خوشحال ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔