اسلام آباد،ڈپٹی کمشنر اسلام آبادحمزہ شفقات کی ہدایت پر ،اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید، ڈی ایم اے عملہ اور پولیس نے بھارہ کہو منڈی اور بنی گالہ کے سامنے گرین بیلٹس اور سڑک کنارے کلیئر کروا دیے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر ،اے سی سیکرٹریٹ ، ڈی ایم اے عملہ اور اسلام آبادپولیس نے بھارہ کہو منڈی اور بنی گالہ کے سامنے گرین بیلٹس اور سڑک کنارے کلیئر کروا دیے۔
ہوماسلام آبادڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پربھارہ کہو منڈی اور بنی گالہ کے سامنے گرین بیلٹس اور سڑک کنارے کلیئر کروا دیے گئے
ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پربھارہ کہو منڈی اور بنی گالہ کے سامنے گرین بیلٹس اور سڑک کنارے کلیئر کروا دیے گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔