اسلام آباد(سب نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار ایک ماہ کی چھٹی کے بعد واپس آ گئے۔
جسٹس بابر ستار نے آج چالیس سے زائد مقدمات کی سماعت بھی کی ۔
جسٹس بابر ستار 30 ستمبر سے 29 اکتوبر تک ایک ماہ کی چھٹی پر تھے۔
ذرائع کے مطابق جسٹس بابر ستار کے 4 نومبر سے دوبارہ دو ہفتوں کیلئے چھٹی پر جانے کا امکان ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار ایک ماہ کی چھٹی کے بعد واپس آ گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔