اسلام آباد (سب نیوز )تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،بریگیڈئیر ر اسلم گھمن کو پارلیمانی کمیٹی سے نکال دیا گیا، ذرائع کے مطابق اسلم گھمن پارٹی پارلیمانی اجلاس میں شریک ہوئے پارلیمانی کمیٹی نے انہیں باہر کی راہدکھادی۔پارٹی قیادت نے انہیں اجلاس میںشریک نہیں ہونے دیا
ہومبریکنگ نیوزتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،بریگیڈئیر ر اسلم گھمن کو پارلیمانی کمیٹی سے نکال دیا گیا
تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،بریگیڈئیر ر اسلم گھمن کو پارلیمانی کمیٹی سے نکال دیا گیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
