شمالی وزیرستان: میران شاہ کے گاؤں سے نامعلوم افراد نے 3 افراد اغواء کرلیا،
سرکاری ذرائع کے مطابق تینوں مغوی پی ٹی سی ایل کے ملازمین ہیں،
مغویوں کو نامعلوم مقام کی جانب منتقل کر دیا گیا،
مغویوں میں حضرت جابر، صادر اللہ اور گل زادین شامل ہیں،
شمالی وزیرستان: میران شاہ کے گاؤں سے 3 افراد اغواء
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
