Tuesday, February 17, 2026
ہومبریکنگ نیوزاسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ میں بی این پی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ

اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ میں بی این پی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ


اسلام آباد تھانہ سیکرٹریٹ میں بی این پی کے رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لیا گیا۔
اختر مینگل اور ساتھیوں کے خلاف تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
مقدمہ دہشتگردی سمیت 7 دفعات کے تحت درج کیا گیا۔
ایف آئی آر میں الزام ہے کہ انہوں نے سینٹ کے سٹاف کو زد و کوب کیا ہے
مقدمہ جمیل احمد جوائنٹ سیکریٹری سینٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔۔
متن مقدمہ کے مطابق اختر مینگل اور ان کے ساتھی پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہوئے
اختر مینگل اور ان کے ساتھیوں کے پاس اسلحہ بھی تھا،
ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

9

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔