Monday, March 9, 2026
ہومپاکستانسب نیوز لائیو،قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع، وزیر قانون نے سینیٹ سے منظور آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا

سب نیوز لائیو،قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع، وزیر قانون نے سینیٹ سے منظور آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا

اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہو گیا ،اجلاس میں سید نوید قمر نے 20اور 21کی معمول کی کارروائی معطل کرنے تحریک پیش کی جسے منظور کر لیا گیا ۔

جس کے بعد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں صدر ن لیگ نواز شریف ، وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سمیت دیگر شریک ہیں ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔