Friday, February 27, 2026
ہومپاکستانعوام نے (ن)لیگ اور پی پی کو مسترد کردیا،انشا اللہ جیت انصاف کی ہوگی ، سینیٹر فیصل جاوید خان

عوام نے (ن)لیگ اور پی پی کو مسترد کردیا،انشا اللہ جیت انصاف کی ہوگی ، سینیٹر فیصل جاوید خان

اسلام آباد،پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو سینیٹر فیصل جاوید خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا ہے کہ ن لیگ کی آزاد کشمیر میں انتخابی مہم یہ ہونی چاہیے تھی کہ انہوں نے آزاد کشمیر کے لیے اپنے اقتدار میں کیا کیا؟ اسکا جواب صفر کارکردگی-انتہائی بری کارکردگی،جھوٹے نعروں ،فوٹو شاپ تصویر وں کے علاہ کچھ نہیں ،عوام نے ان کو اور پی پی پی کو مسترد کر دیا- انشا اللہ جیت انصاف کی ہوگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔