اسلام آباد(سب نیوز) سی ڈی اے کی جانب سے چند روز قبل خیبرپختونخوا ہاؤس کو لیز ختم ہونے اور غیرقانونی تعمیرات کی وجہ سے سیل کیا گیا تھا،، تاہم اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے کے پی کے ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے جس بنیاد پر ڈپٹی کمشنر سی ڈی اے و سئینر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے کے پی کے ہاؤس کو ڈی سیل کردیا۔
ہائیکورٹ کا حکم،سردار محمد آصف نے خیبر پختونخوا ہاؤس کو ڈی سیل کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔