Tuesday, July 1, 2025
ہومبریکنگ نیوزچیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا

چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(سب نیوز)چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کا معاملہ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا۔
فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر صبح ساڑھے دس بجے ہو گا۔
فل کورٹ ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت سینئر وکلا کو مدعو کیا گیا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔