اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی دارلحکومت میں شنگھائی کوپریشن آرگنائزیشن کا اجلاس ،وفاقی دارلحکومت کا اسلام آباد کے تمام ہسپتال کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
ڈاکٹر سرتاج ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے ہسپتال نے بتایا کہ سی ڈی اے ہسپتال بھی کانفرنس میں تین روزہ ہسپتال کھلا رہے گا،
ڈاکٹر سرتاج علی نے ہسپتال کھلے رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ایس سی او کانفرنس،سی ڈی اے کا اسلام آباد کے تمام ہسپتال کھلے رکھنے کا فیصلہ
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
