اسلام آباد (سب نیوز) آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت کا معاملہ ،
پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اختر افغان کو بینچ میں شامل کرلیا،
زرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نےجسٹس منصور علی شاہ کا نام تجویز کیا،
جسٹس مصور علی شاہ کے کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر جسٹس نعیم اختر افغان کو بینچ میں شامل کیا گیا۔
جسٹس نعیم اختر افغان شمولیت سے پانچ رکنی لارجر بینچ مکمل ہوگیا۔
لارجر بینچ ساڑھے گیارہ بجے آرٹیکل 63 اے کیس کی سماعت کریگا،